Friday, 29 March 2024, 02:25:04 pm
کرم ایجنسی، سیکیورٹی فورسز کیساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلی
May 14, 2018

file photo

کرم ایجنسی کے علاقے سعدہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ایک ریلی نکالی گئی۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین نے کہاکہ تمام قبائلی عوام ریاست مخالف عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کیلئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.