Wednesday, 12 December 2018, 09:04:53 pm
ڈیرہ اسماعیل خان:عسکریت پسندوں کےحملےمیں دوافرادشہید
May 14, 2018

 ڈیرہ اسماعیل خان میں پیرکی صبح نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اہلکار سمیت دوافراد کو شہید کردیا۔

 پولیس نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔