Monday, 24 September 2018, 01:05:30 pm
ڈبلن ٹیسٹ چوتھا دن،آئرلینڈ کے 319رنز 7آؤٹ
May 14, 2018

ڈبلن ٹیسٹ کے چوتھے روز آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی دوسری اننگزمیں کھیل ختم ہونے تک 7وکٹوں کے نقصان پر 319رنز بنائے تھے۔اس سے پہلے آئرلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں پاکستان کے 310رنز نوکھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرنے کے جواب میں 130 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔