Thursday, 25 April 2024, 09:37:50 pm
ڈبلن ٹیسٹ ، آئرلینڈ اپنے کل کے سکور64 رنزپراپنی دوسری اننگز پھرشروع کریگا
May 14, 2018

ڈبلن کرکٹ ٹیسٹ میں آئرلینڈ پاکستان کیخلاف اپنے کل کے سکورچونسٹھ رنز پر اپنی دوسری اننگز کاکھیل آج پھر شروع کرے گا جبکہ اس کاکوئی بھی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا۔اب تک کاسکورآئرلینڈ: 130اورچونسٹھ رنزپاکستان : تین سو دس رنزنوکھلاڑی آئوٹ پراننگز ختم کرنے کااعلان

Error
Whoops, looks like something went wrong.