Wednesday, 12 December 2018, 10:34:16 pm
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس21مئی کو طلب
May 14, 2018

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس مظفر آباد میں اس ماہ کی 21 تاریخ کو دن گیارہ بجے طلب کیا ہے۔آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی ایوان میں مالی سال2018-19 ء کیلئے سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔