Tuesday, 16 April 2024, 08:04:48 pm
پاکستان جنوبی افریقہ ٹی20سیریز:تیسرا میچ آج کھیلا جائیگا
April 14, 2021

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک،ایک سے برابرہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.