Friday, 19 April 2024, 04:41:50 am
نائیجریا:سکول میں آتشزدگی سے 20سے زائدطلبہ جھلس کر ہلاک
April 14, 2021

نائیجیریاکے شہر Niameyسٹی میں ایک سکول میں آتشزدگی کے واقعہ میں بیس سے زائد طلبہ جھلس کرہلاک ہوگئے۔سرکاری حکام کے مطابق گھاس پھوس سے بنے تمام کلاس رومزمیں آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے طلبہ ہلاک ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.