Friday, 29 March 2024, 05:25:27 pm
جموں و کشمیر یوتھ سوشل اینڈ جسٹس لیگ کا بھارتی فوج کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کی نئی ظالمانہ پالیسی پر گہری تشویش
April 14, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر یوتھ سوشل اینڈ جسٹس لیگ نے بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کی نئی ظالمانہ پالیسی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔سرینگر میں پارٹی کی جنرل سیکرٹری ثمینہ بانو نے ایک اجلاس کے دوران بھارت پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مزید کسی تاخیر کے مسئلہ کشمیر حل کرے۔انہوں نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں قید حریت رہنمائوں، کارکنوں اور کشمیریوں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.