Tuesday, 23 April 2024, 12:47:12 pm
چین نے کالی چائے کی پیداوار کیلئے پاکستان سے تعاون کی خواہش ظاہر کردی
April 14, 2021

چین کی GUIZHOU ٹی ایسوسی ایشن نے کالی چائے کی پیداوار میں پاکستان کے ساتھ تعاون کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل XU ZIAMIN نے بیجنگ میں ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا میں چائے کا تیسرا بڑا برآمدی ملک ہونے کی حیثیت سے پاکستان میں سالانہ بڑی تعداد میں برآمد شدہ چائے استعمال ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چائے کی پیداوار دیہی ترقی کے فروغ اور کاشتکاروں کی آمدن میں اضافے کے ذریعے غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے، ایسا عمل چین کے شہر GUIZHOU میں پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.