Wednesday, 24 April 2024, 08:30:16 pm
برطانیہ کا اردن کی سلامتی اورمضبوطی کیلئے بھرپور تعاون کا اظہار
April 14, 2021

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے شاہ عبداللہ دوئم کی قیادت میں اردن کی سلامتی اور مضبوطی کیلئے اپنے بھر پور تعاون کا اظہار کیا ہے۔شاہ عبداللہ دوئم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.