Friday, 29 March 2024, 01:19:09 pm
احساس پروگرام کی طرف سے مستحق خاندان کفالت پروگرام کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز
April 14, 2021

احساس پروگرام کی طرف سے آٹھ ایک سات ایک نمبرپرایس ایم ایس سروس کاآغاز کیاگیا ہے جس کے ذریعے نئے مستحق خاندان احساس کفالت پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے اپنی اہلیت معلوم کر سکیں گے۔اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے سماجی تحفظ اورغربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترنے کہاکہ جومستحق خاندان کفالت پروگرام کے تحت امدادکے حصول کیلئے اپنی اہلیت کے بارے میںجانناچاہتے ہیں وہ اپناکمپیوٹرائزڈشناختی کارڈنمبرایس ایم ایس آٹھ ایک سات ایک پربھیج کرضروری معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.