Saturday, 20 April 2024, 03:15:10 pm
آرٹیکل370کی منسوخی غلط، غیر آئینی اقدام ہے:سیف الدین سوز
April 14, 2021

انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی غلط اور غیر آئینی اقدام ہے۔وہ بھارت کے نائب صدرایم ونیکیا نائیڈو کے حالیہ بیان کہ'' جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور بھارت اپنے مسائل حل کرنے کی اہلیت رکھتا ہے'' پر ردعمل کا اظہار کر رہے تھے۔سیف الدین سوز نے کہا کہ آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی کیخلاف آواز اٹھانا جموں و کشمیر کے عوام کا حق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.