Friday, 19 April 2024, 05:06:59 pm
پہلی ویمن پاور لفٹنگ چیمپین شپ آج لاہور میں شروع ہوگی
April 14, 2019

File Photo

پہلی ویمن پاور لفٹنگ چیمپین شپ آج (اتوار) قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی جو تین روز جاری رہے گی۔ریلویز، آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چیمپین شپ میں حصہ لیں گی۔چیمپین شپ میں سینتالیس کلوگرام، ستاون کلوگرام اور پچھتر کلوگرام کے تین کیٹیگریز کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.