Wednesday, 24 April 2024, 05:40:00 pm
ممتازعالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کی نویں برسی
April 14, 2019

ممتاز عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کی آج (اتوار) نویں برسی منائی جارہی ہے۔

وہ 26 اپریل1932 کو بھارت کے ضلع Hisar میں پیدا ہوئے۔

ڈاکٹر اسرار احمد نے1954 میں کنگ ایڈورڈز کالج لاہور سے گریجویشن کی اور1965 میں کراچی یونیورسٹی سے اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، بعد میں انہوں نے قرآن پر مبنی اسلامی فلسفے میں رجحان کے احیا کےلئے اپنی زندگی وقف کردی۔

انہوں نے قرآن کی تعلیمات پر متعدد آڈیو اور ویڈیو لیکچرز کے علاوہ اسلام کے مختلف پہلووں پر ساٹھ کتابیں لکھنے کا شرف بھی حاصل کیا۔

 ممتاز عالم دین کو ان کی مذہبی خدمات کے اعتراف میں1981 میں ستارہ امتیاز بھی دیاگیا۔

 ڈاکٹر اسرار احمد دل کا دورہ پڑنے کےباعث چودہ اپریل 2010 کو لاہور میں انتقال کرگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.