Saturday, 20 April 2024, 10:37:33 am
آئی سی سی کے عالمی کپ 2019کی ٹرافی کی رونمائی آج کراچی میں ہورہی ہے
April 14, 2019

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے عالمی کپ 2019کی ٹرافی کی رونمائی آج (اتوار) کراچی میں ہورہی ہے۔

اس موقع پر ہونے والی بڑی تقریبات میں ایک کنسرٹ، فوڈ فیسٹیول اور آتش بازی کا مظاہرہ شامل ہے۔اس سے پہلے اسلام آباد اور لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ آئندہ ماہ کی تیس تاریخ سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.