Tuesday, 23 April 2024, 05:59:38 pm
سکھوں کا روایتی میلہ بیساکھی شروع
April 14, 2018

file photo

سکھوں کا روایتی میلہ بیساکھی شروع ہوگیا ہے ۔

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے بیساکھی کے روایتی تہوار کے موقع پر سکھ برادری کو مبارک باد دی ہے ۔

سکھ برادری کے نام تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ خوشی کا موقع ہے۔

وزیراعلی نے کہاکہ بیساکھی ، محبت، خوشیوں اورموسم بہار کی آمد کی علامت ہے ۔

شہبازشریف نے کہاکہ دنیا کے اس حصے میں کاشت کاروں نے گندم کی کٹائی شروع کردی ہے اور بیساکھی کا تہوار منایا جارہا ہے جو کاشت کار برادری کے خوش کن جذبات کا غماز ہے ۔

وزیراعلی نے کہاکہ پاکستان میں مختلف مذاہب اورعقائد کے لوگوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.