Friday, 19 April 2024, 09:10:13 pm
شہبازشریف اورگورنرسندھ کاملک میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
April 14, 2018

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے ہفتہ کوکراچی میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور پنجاب کے وزیراعلی شہبازشریف سے ملاقات کی۔انہوں نے ملک میں امن وامان اوراقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ اگر حکومت ملی تو سندھ کی ترقی اورخوشحالی بھی یقینی بنائی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.