Saturday, 20 April 2024, 06:41:37 pm
صدراوروزیراعظم آزادکشمیر کا مسئلہ کشمیر سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال
April 14, 2018

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے آج مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردارمسعود خان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت پر تشویش ظاہر کی۔انہوں نے آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.