Friday, 19 April 2024, 02:07:51 pm
پولیو ٹیموں کو نشانہ بنانے والے 6دہشتگرد گرفتار
April 14, 2018

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کونشانہ بنانے والے چھ دہشت گرد گرفتار کئے ہیں

سیکورٹی فورسزنے بلوچستان کے علاقوں چمن، سریاب اورپشین میں مختلف کارراوئیوں میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں پرحملوں میں ملوث چھ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائیوں کے دوران دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹونیٹرز ، راکٹ، بارودی سرنگوں اور دیسی ساخت کے بموں سمیت ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.