Saturday, 20 April 2024, 08:21:57 am
دولت مشترکہ کھیل:پاکستان کےانعام بٹ نےطلائی تمغہ جیت لیا
April 14, 2018

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں دولت مشترکہ کھیلوں کے ریسلنگ مقابلوں کی 86 کلوگرام کیٹگری میں پاکستان کے انعام بٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا ہے ۔انہوں نے نائیجریا کے میلن بیبو کو شکست دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.