Thursday, 09 April 2020, 05:33:40 am
پی ایس ایل: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
March 14, 2020

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔