Thursday, 25 April 2024, 07:28:21 am
پاکستان سپرلیگ:ملتان سلطانزنے پشاورزلمی کوتین رنز سے ہرادیا
March 14, 2020

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں ملتان سلطانزنے پشاورزلمی کوتین رنز سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانزنے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچون رنزبنائے۔جواب میں پشاور زلمی بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پرایک سواکاون رنزبناسکی۔آج (ہفتہ) کراچی میں اسلام آبادیونائیٹڈاورکراچی کنگزکے درمیان میچ کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.