Thursday, 25 April 2024, 12:51:49 pm

مزید خبریں

 
متحدہ علماء کونسل کالوگوں پر بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے کے نوٹسز کیخلاف کل احتجاجی مظاہرے کرنے پر زور
March 14, 2019

File Photo 

مقبوضہ کشمیرمیں متحدہ علماء کونسل نے لوگوں پرزوردیاہے کہ وہ بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے کے نوٹسزاورجماعت اسلامی پرپابندی کے خلاف کل احتجاجی مظاہرے کریں۔ کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصرالاسلام نے سرینگر میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق کی درخواست کے بعدہفتے کے روزہڑتال کی اپیل بھی واپس لے لی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.