Saturday, 25 May 2019, 02:45:25 pm
پی ایس ایل ،اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو4 وکٹوں سے ہرا دیا
March 14, 2019

کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 161رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے162 کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔