Saturday, 25 May 2019, 03:06:41 pm
غزنی،فضائی حملوں میں 17طالبان ہلاک
March 14, 2019

افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع GERO میں حزب اختلاف کی مسلح فورسز کے ٹھکانوں پر جنگی جہازوں کے حملے میں کم سے کم سترہ عسکریت پسند ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ۔آج جاری کئے گئے فوج کے بیان کے مطابق طالبان اور القاعدہ سمیت مختلف گروپوں کے ساتھ ملحق عسکریت پسند بدامنی کے شکار صوبے کے ضلع GERO میں متحرک ہیں ۔