Friday, 19 April 2024, 07:36:02 am
اشرف صحرائی کی حریت رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاری کی مذمت
March 14, 2019

مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے حریت رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض حکام کی طرف سے ان کی غیر قانونی حراست کوجان بوجھ کر طول دینا انصاف تک رسائی کے حق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

 سری نگر میں محمد اشرف صحرائی نے ایک بیان میں غلام معین الدین میر اور محمد عباس وانی کی بگڑتی ہوئی صحت پرشدید تشویش ظاہر کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.