Wednesday, 24 April 2024, 12:09:05 am

مزید خبریں

 
سیدعلی گیلانی کابھارت کی مختلف جیلوں میں قیدکشمیریوں کی حالت زارپرگہری تشویش کااظہار
March 14, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کل  جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کشمیریوں کی حالت زار پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

سری نگر میں ایک بیان میں سیدعلی گیلانی نے کہاکہ کشمیری قیدی جرائم پیشہ نہیں بلکہ سیاسی قیدی ہیں جنہیں ان کی سیاسی وابستگی کے باعث زیر حراست رکھاگیا ہے۔

 ادھر جماعت اسلامی نے کشمیریوں کی مسلسل خون ریزی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.