Friday, 29 March 2024, 07:15:18 pm
روس نے برطانیہ کو سابق جاسوس کو زہر دینے کے معاملے پر خبردار کردیا
March 14, 2018

روس نے برطانیہ کو خبردار کیاہے کہ ایک سابق جاسوس کو زہردینے کے معاملے پر پابندیوں کے اعلان کی صورت میں اسے جوابی کارروائی کیلئے تیاررہناچاہیے۔

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہاہے کہ حملے کے پیچھے متوقع طورپر روس کاہاتھ ہے۔ انہوں نے روس کو سابق روسی جاسوس سرگئی Skripal اور اس کی بیٹی یولیا کو چارمارچ کو زہردینے کے معاملے پر جواب دینے کیلئے حتمی مدت دی تھی جو گزشتہ رات ختم ہوگئی۔روس کاموقف ہے کہ وہ اس معاملے میں ملوث نہیں ہے اور وہ برطانیہ سے تعاون کیلئے تیارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.