Thursday, 25 April 2024, 06:45:10 pm
رینجرز کےجوان فوادخان کی نماز جنازہ کراچی میں ادا
March 14, 2018

 رینجرز کے جوان فواد خان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی گئی جو گزشتہ رات لیاری میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

 سندھ کے وزیر داخلہ کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اور پولیس اوررینجرز کے اعلیٰ حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

 بعد میں شہید کا جسد خاکی تدفین کےلئے ان کے آبائی علاقے لکی مروت روانہ کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.