Wednesday, 20 June 2018, 01:10:41 am
وفاقی حکومت نے قبائلی طلباء کو مفت ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کر دیا
March 14, 2018

 وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں کے طلبہ کو ان کے سکولوں میں ڈو میسائل سرٹیفکیٹ کی مفت فراہمی شروع کردی ہے۔