Tuesday, 23 April 2024, 06:21:01 pm
وفاقی حکومت کی قبائلی علاقوں کےطلبہ کوسکولوں میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی مفت فراہمی
March 14, 2018

 وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں کے طلبہ کو ان کے سکولوں میں ڈو میسائل سرٹیفکیٹ کی مفت فراہمی شروع کردی ہے۔

 فاٹا ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے تمام ساتوں ایجنسیوں کے پولیٹیکل ایجنٹوں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.