Thursday, 25 April 2024, 05:20:04 pm
ممتازعالمی ماہرطبیعات سٹیفن ہاکنگ انتقال کرگئے
March 14, 2018

 ممتاز عالمی ماہر طبیعات سٹیفن ہاکنگ بدھ کوکیمبرج میں انتقال کر گئے ان کی عمر چھہتر برس تھی۔

سٹیفن ہاکنگ نے سائنس کے بارے میں متعدد معروف کتابیں لکھیں جن میں  بریف ہسٹری آف ٹائم شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.