Friday, 19 April 2024, 11:04:56 am
چین نے کابینہ میں اہم ردوبدل کیا
March 14, 2018

چین نے سرکاری شعبے کی خدمات میں بہتری اور اسے مزید موثر بنانے کیلئے کابینہ میں اہم ردوبدل کیاہے۔

سٹیٹ کونسل کی ادارہ جاتی اصلاحات کامنصوبہ غورکیلئے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں پیش کیاگیا۔سٹیٹ قونصلروانگ پانگ نے ارکان پارلیمنٹ کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.