Thursday, 25 April 2024, 04:33:03 pm
چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13 ویں قومی کمیٹی کاچوتھا مکمل اجلاس شروع
March 14, 2018

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13 ویں قومی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس بدھ کو بیجنگ میں شروع ہوگیا۔

 اجلاس کے دوران اعلیٰ مشاورتی ادارے کی نئی قیادت کا انتخاب کیا جائے گا۔

 قیادت میں چیئر پرسن، وائس چیئر پرسن، سیکرٹری جنرل اورقائمہ کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔

 کمیٹی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سربراہی میں کثر الجماعتی تعاون اور سیاسی مشاورت کا اہم ادارہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.