Friday, 29 March 2024, 03:45:11 pm
امریکہ دمشق میں سرکاری عمارتوں پر بمباری کا منصوبہ بنارہا ہے:روس
March 14, 2018

 روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ دمشق میں سرکاری عمارتوں پر بمباری کا منصوبہ بنارہا ہے۔

 روس کے جنرل سٹاف کے سربراہ  ویلری گیراسیموف  نے ماسکو میں کہاکہ روس اس طرح کی کسی بھی کارروائی کا جواب دے گا کیونکہ ایسے حملے وہاں روس کے شہریوں کی زندگیوں کوخطرہ لاحق ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.