Thursday, 25 April 2024, 01:16:52 pm
ایٹمی معاہدے نےایران کےجوہری پروگرام کے مسئلےکےحل میں اہم کرداراداکیاہے:امریکہ
March 14, 2018

 امریکہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے نے تہران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کے حل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 امریکی سنٹرل کمان کے کمانڈر جنرل  جوزف ووٹل  نے کہاکہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں طے پانے والے مشترکہ جامع لائحہ عمل بنیادی خطرے سے نمٹنے میں معاون ثابت ہورہا ہے جو ایران سے درپیش تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.