Friday, 29 March 2024, 03:55:23 pm
حکومت جنوبی پنجاب کے ہرشہر کی ترقی کی خواہاں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
February 14, 2021

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب کے ہرشہر کی ترقی کی خواہاں ہے کیونکہ پسماندہ علاقوں کی ترقی تحریک انصاف کا منشور ہے ۔

وہ اتوار کے روز بہاولپور میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں انھیں بہاولپور ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیاگیا ۔وزیراعلی نے معیار برقراررکھنے پر خصوصی توجہ برقراررکھتے ہوئے ان منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.