Thursday, 28 March 2024, 09:49:44 pm
ترکی ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورحمایت کرےگا:اردوان
February 14, 2020

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یقین دلایا کہ وہ فنانشل ایکشن ٹاس فورس میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرینگے ۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اب سے تھوڑی دیرقبل خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی ماضی کی طرح اہم معاملوں پرپاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ترکی کے صدر نے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.