Saturday, 20 April 2024, 12:18:33 am
تحریک پاکستان کے عظیم رہنماسردارعبدالرب نشترکی62 ویں برسی
February 14, 2020

تحریک پاکستان کے عظیم رہنماسردارعبدالرب نشترکی 62 ویں برسی  جمعہ کے روز منائی گئی۔

وہ تیرہ جون اٹھارہ سوننانوے کوپشاورمیں پیداہوئے۔

وہ قائداعظم محمدعلی جناح کے انتہائی بااعتماداورقریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

وہ آج کے دن چودہ فروری انیس سواٹھاون کوحرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے اور انہیں کراچی میں قائداعظم کے مزارکے احاطے میں دفن کیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.