Friday, 29 March 2024, 01:16:43 pm
پاکستان کی معاشی اصلاحات کا پروگرام درست سمت میں گامزن ہے،حماد اظہر
February 14, 2020

وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی اصلاحات کا پروگرام درست سمت میں گامزن ہے اور کینیڈا کے ساتھ طویل مدت ترقیاتی شراکت داری جاری رہے گی ۔

وہ اسلام آباد میں کینیڈا کے بین الاقوامی ترقی کے نائب وزیر Leslie Maclean کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔

فریقین نے ابھرتے ہوئے شعبوں میں ترقیاتی ضرورتوں ، تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع کو بہتر انداز میں جاننے کیلئے اعلیٰ سطح پر رابطے جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اظہارکیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.