Saturday, 20 April 2024, 03:02:57 am
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
February 14, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزی طورپر ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔

تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اوربرفباری متوقع ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور تیرہ

کراچی سترہ

پشاور پندرہ

کوئٹہ منفی دو

گلگت چھ

مظفرآباداورمری پانچ ڈ گری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.