Wednesday, 24 April 2024, 06:48:59 am
امریکی سینیٹ میں ایران کیخلاف جنگ کیلئے صدرٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری
February 14, 2020

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بارے میں صدرڈونلڈٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری دی ہے۔

بل کے مطابق صدرڈونلڈٹرمپ کانگریس کی جانب سے جنگ کااعلان کرنے یافوجی طاقت کے استعمال کے بارے میں خصوصی اختیارات کی منظوری دینے تک ایران کے خلاف کارروائیوں میں شریک امریکی فوجیوں کوہٹالیں گے۔

یہ بل پینتالیس کے مقابلے میں پچپن ووٹوں سے منظورکیاگیااورٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے آٹھ سینیٹروں نے بھی بل کے حق میں ووٹ دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.