Friday, 29 March 2024, 12:21:45 pm
ساہیوال:گھرکی چھت منہدم ہونے سے 2افراد جاں بحق
February 14, 2019

File Photo

ساہیوال میں بارش کی وجہ سے ایک گھرکی چھت منہدم ہونے سے دوافراد جاں بحق اور تین بچے زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.