Wednesday, 24 April 2024, 06:58:55 am
نوشہرہ میں ایک ہی خاندان کے5افرادقتل
February 14, 2019

ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں آج صبح بعض نامعلوم افراد نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کردیا۔

 پولیس کے مطابق مرنےوالوں میں دوخواتین اور تین بچے شامل ہیں۔

 قتل کی وجہ ذاتی عناد بتائی جاتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.