Friday, 29 March 2024, 01:22:01 pm
مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے روزبھی ہڑتال جاری رہے گی
February 14, 2019

File Photo

بھارت کے آئین کے آرٹیکل پینتیس اے اورتین سوسترکے تحت مقبوضہ کشمیرکی مسلم اکثریتی آبادی کواقلیت میں بدلنے کے مذموم بھارتی عزائم کے خلاف آج (جمعرات) مسلسل دوسرے روزبھی مکمل ہڑتال جاری رہے گی۔ہڑتال کی اپیل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے جسے جماعت اسلامی، کشمیرسنٹرفارسوشل اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹڈیزاورایوان صنعت وتجارت کشمیر سمیت وادی کی مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی حمایت حاصل ہے۔اس موقع پرتمام دکانیں اور کاروباری مراکزبندرہیں گے اور وادی بھرمیں بڑی تعداد میں بھارتی فورسز کے اہلکارتعینات کردیئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.