Tuesday, 23 April 2024, 02:22:34 pm
کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 4افرادجاں بحق
February 14, 2019

ضلع کوہاٹ کے علاقے جرما میں آج (جمعرات) صبح آسمانی بجلی گرنے سے چارافرادجاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال کوہاٹ منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.