File Photo
گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے پیر کے روز گلگت میں گیارہ بجے گلگت بلتستان اسمبلی کاا جلاس طلب کیا ہے۔
سپیکر فدا محمد ناشاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔