Thursday, 28 March 2024, 05:41:22 pm
گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کاسلسلہ جاری
February 14, 2019

 گلگت بلتستان میں آج صبح سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کے عملے نے قراقرم ہائی وے کو یکطرفہ ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

 کوہستان میں Close Banada کے علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے سڑک بند ہوگئی تھی۔

 اسلام آباد سے گلگت کےلئے پی آئی اے کی پروازیں خراب موسم کے باعث آج مسلسل تیسرے روز بھی معطل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.