Thursday, 25 April 2024, 08:39:41 am
فورس کمانڈرناردرن ایریازکا لوگوں کو در پیش مسائل کےحل کیلئےمشترکہ کوششیں تیزکرنےپرزور
February 14, 2019

 گلگت میں فورس کمانڈر ناردرن ایریاز کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں حسن آباد ہنزہ میں Sishder گلیشیرزکے سرکنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسن محمود خان نے لوگوں کو در پیش مسائل کو حل کرنے کےلئے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ کوششیں تیز کرنے کی ضرروت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.