Friday, 29 March 2024, 03:40:06 pm
تعلیم اورصحت کےشعبوں میں ترقیاتی منصوبےصوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے:شہباز
February 14, 2018

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقیاتی منصوبے صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے بدھ کو لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ لاکھوں افراد کی زندگیاں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے سے وابستہ ہیں جنھیں صوبے کے ہرشہر میں ترجیحی بنیاد پرمکمل کیاجارہا ہے ۔وزیراعلی نے کہاکہ لاہور کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فاضل مواد کو ٹھکانے لگانے کا نظام جلد متعارف کرایاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.